شمالی امریکہ کے انسانی حقوق کے گروپ سکھس فار جسٹس نےکہا ہے کہ "بھارتی ایجنسی رانے پیراگ جین کے دہشت گرد نیٹ ورک کے ذریعے وزیرستان میں حملہ کرایا" -
سکھس فار جسٹس کی طرف سے بھارتی فوج کے مساجد پر میزائل کے حملوں میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے خاندانوں کے لیے 35 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کروایا گیا جس میں 31 ہزار سے زائد سکھوں نے خالصتان کے قیام کیلئے ووٹ ڈالا۔ باغی ٹی وی :