سگریٹ

chromaic
اہم خبریں

وزارت صحت پنجاب اور کرومیٹک کے زیر اہتمام "انسداد تمباکو نوشی سیمینار” کا انعقاد

انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن کے موقع پر وزارت صحت پنجاب اور کرومیٹک کے اشتراک سے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں"انسداد تمباکو نوشی سیمینار" کا انعقاد کیا گیا۔