قصور جاز وارد صارفین کو سخت مشکلات کا سامنا،ضلعی انتظامیہ سے نوٹس کی اپیل قصور قریبی دیہات میں موبی لنک جاز نیٹ ورک نے لوگوں کو سخت پریشان کر رکھا ہے،بجلی جاتے ہی سگنلز بند،سخت مشکلات کا سامنا،انتظامیہ سے سائٹس کا وزٹ کرکے کاروائیغنی محمود قصوری10 مہینے قبلپڑھتے رہیں