سیاسی کشیدگی پر بات چیت

bilawal shehbaz
اسلام آباد

وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات،پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو یقین دلایا ہے کہ انکی پارٹی کے تمام تحفظات جلد دور کیے جائیں گے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد