تازہ ترین سیلابی صورتحال : سیالکوٹ ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل سیلابی صورتحال کے باعث سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن آج صبح دس سے رات دس بجے تک معطل کر دیا گیا۔ فلائٹ آپریشن معطلی کا باقاعدہ نوٹم جاریAyesha Rehmani4 مہینے قبلپڑھتے رہیں