اسلام آباد ایرانی صدر کا شہباز شریف سے رابطہ، سیلاب متاثرین کیلئے مدد کی پیشکش ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مشکل وقت میں پاکستان کے عوام کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی۔سعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں