اسلام آباد ملک بھر میں شدید بارشوں کا امکان، سیلاب کا الرٹ جاری نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شدید بارشوں کے پیش نظر ملک بھر میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر ممکنہ خطرات سے متعلق الرٹ جاری کر دیاسعد فاروق1 مہینہ قبلپڑھتے رہیں