سیلاب 2025

قصور

ستلج میں پانی کی سطح برقرار ،کئی سکول بھی زیر آب،پناہ گزین کیمپوں میں عارضی سکول قائم

قصور دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں اضافہ برقرار، کنگن پور اور گنڈہ سنگھ کے دیہات زیرِ آب، سکول بھی متاثر،ریلیف کیمپوں میں عارضی سکول قائم تفصیلات کے مطابق