اسلام آباد سینیٹر دنیش کمار اقلیتی کاکس کے کنوینر مقرر، 15 رکنی کاکس تشکیل چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اقلیتی کاکس کی نئی تشکیل کی منظوری دے دی اور سینیٹر دنیش کمار کو کاکس کا کنوینر مقرر کر دیا۔ اقلیتی کاکس کےسعد فاروق3 ہفتے قبلپڑھتے رہیں