سینیٹر طلحہ

talha
تازہ ترین

چترال، این اے ون کے امیدوار طلحہ محمود کا پی ٹی آئی امیدوار کے آبائی حلقے میں پاور شو

جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی محمد طلحہ محمود نے پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایتی امیدوار برائے قومی اسمبلی عبداللطیف کے آبائی حلقے میں پاور شو کیا