قصور شہری سیوریج ملا گندہ پانی پینے پہ مجبور،نوٹس کی اپیل قصور بیرون کوٹ غلام محمد قصور کے رہائشی عرصہ دراز سے سیوریج ملا پانی پینے پہ مجبور،بار بار تحریری درخواستوں کے بھی شنوائی نا ہو سکی،انتظامیہ کے دعوے بے نقابغنی محمود قصوری2 سال قبلپڑھتے رہیں