سیکرٹری پاور ڈیژن

اسلام آباد

بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں، 18 ارب 39 کروڑ 80 لاکھ روپے وصول کر لئے، سیکرٹری پاور ڈویژن

اسلام آباد: سیکرٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ باغی ٹی وی: سماجی رابطے کی ویب سائٹ