تازہ ترین کراچی: عاشورہ پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں عاشورہ کے موقع پر دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بناتے ہوئے خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ ایک اہم ملزم فرارسعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں