قصور ایک ہی علاقے میں 3 دنوں میں 5 بار واردات ،سخت خوف و ہراس قصور سٹی پولیس وارداتیں رکوانے میں مکمل ناکام،ایک ہی علاقے میں گزشتہ 3 دونوں میں 5 وارداتیں،گزشتہ دن 4 بجے سرعام واردات ،شہریوں میں خوف و ہراس تفصیلات کے مطابق غنی محمود قصوری1 سال قبلپڑھتے رہیں