تازہ ترین لاہور میں ٹریفک وارڈنز کی وردیوں پر باڈی کیمرے نصب، مال روڈ سے آغاز لاہور میں ٹریفک وارڈنز کی وردیوں پر باڈی کیمرے لگانے کا آغاز کر دیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں مال روڈ پر تعینات وارڈنز کو یہ کیمرے فراہم کیے گئے سعد فاروق1 مہینہ قبلپڑھتے رہیں