بین الاقوامی مس ایشیا گلوبل جیتنے والی بنگلادیشی اداکارہ بھارت میں گرفتار بنگلادیشی یوٹیوبر اور مس ایشیا گلوبل جیتنے والی اداکارہ شانتا پال کو بھارت میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلادیشی یوٹیوبر کو کلکتہ میں گرفتار کیا گیا رپورٹسAyesha Rehmani2 مہینے قبلپڑھتے رہیں