سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کی ہدایت پر کاہنہ پولیس نے خاتون پر تیزاب پھینکنے والے ملزم رزاق کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رشتے سے انکار پر نوجوان نے لڑکی، اسکی والدہ ،والد اور بھائی پر تیزاب پھینک دیا واقعہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں