پشاور ن لیگ میں ون مین شو،صوبائی نائب صدر عہدے سے مستعفی مسلم لیگ ن سے استعفے آنا شروع ہو گئے، ن لیگ خیبر پختونخوا کی نائب صدر اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شازیہ اورنگزیب پارٹی عہدے اور رکنیت سے مستعفی ہوممتاز حیدر1 سال قبلپڑھتے رہیں