فکر معیار سخن باعث آزار ہوئی تنگ رکھا تو ہمیں اپنی قبا نے رکھا اردو کے معروف شاعر محمّد اقبال ساجد 1932 میں لنڈھورا، ضلع سہارن پور(یوپی) میں پیدا ہوئے۔
اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دیے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائے گا محشر بدایونی نام فاروق احمد اور تخلص محشر تھا۔ 04مئی 1922ء کو
سوچا تمہیں تو درد کی صدیاں پگھل گئیں دیکھا تمہیں تو وقت کے دریا ٹھہر گئے اردو زبان کے شاعرعشرت رومانی کا اصل نام سید محمد عشرت ہے بھارت میں
وہ لوگ جن سے تری بزم میں تھے ہنگامے گئے تو کیا تری بزم خیال سے بھی گئے عزیز حامد مدنی اردو کے نامور ادیب، شاعر، نقاد اور براڈ کاسٹر
دیکھو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں ڈھونڈو گے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا ملک زادہ منظور احمد ملک زادہ منظور احمد اردو کے
جلتے موسم میں کوئی فارغ نظر آتا نہیں ڈوبتا جاتا ہے ہر اک پیڑ اپنی چھائوں میں فارغ بخاری ممتاز شاعر فارغ بخاری کا اصل نام سید میر احمد شاہ
پیچھے مڑ مڑ کر نہ دیکھو اے "منور" بڑھ چلو شہر میں احباب تو کم ہیں سگے بھائی بہت منور بدایونی (پیدائش: 2 دسمبر 1908ء - وفات: 6 اپریل 1984ء)
پابہ جولاں اپنے شانوں پر ہے اپنی صلیب میں سفیر حق ہوں لیکن نرغہ باطل میں ہوں اردو کےممتازشاعر، فلم ساز اور ہدایت کارسروربارہ بنکوی کااصل نام سعید الرحمن تھاوہ
ہم اپنے اس مزاج میں کہیں بھی گھر نہ ہو سکے کسی سے ہم ملے نہیں کسی سے دل ملا نہیں افتخار امام صدیقی افتخار امام صدیقی، 19؍نومبر 1947ء کو
اندھیرا مانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک ہم اپنا گھر نہ جلاتے تو اور کیا کرتے نذیر بنارسی کا شمار نظم اور غزل کے معروف ترین شاعروں میں ہوتا ہے۔