اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق میں بڑا فضائی حملہ کرتے ہوئے صدارتی محل اور وزارت دفاع کی عمارتوں کو نشانہ بنایا، جس میں ایک شخص ہلاک اور 18 زخمی
شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع ’مار الیاس‘ چرچ پر خودکش حملہ کیا گیا ہے، جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 30 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے