پشاور شانگلہ،ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی جبکہ 2 شدید زخمی ہے شانگلہ کے تحصیل چکیسر لین سوک روڈ کافر موری مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے،حادثہ جیپ ڈرائيورصدف ابرار2 سال قبلپڑھتے رہیں