لاہور ہائیکورٹ میں صحافی شاکر اعوان کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ لیکر آدھ گھنٹے تک عدالت پیش
لاہور ہائیکورٹ: صحافی شاکر اعوان کی بازیابی کےلئے درخواست دائر کر دی گئی شاکر اعوان کی والدہ شہناز بیگم نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی ،لاہور