تازہ ترین جناح ہاؤس حملہ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی کے بھانجے شاہ ریز کی ضمانت منظور لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالتسعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں