تازہ ترین پشاور میں گیس پائپ لائن دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی پشاور کی تحصیل حسن خیل میں جمعرات کی شب گیس پائپ لائن میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے بعد پائپ لائن میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ سی سی پیسعد فاروق1 دن قبلپڑھتے رہیں