اسلام آباد·تازہ ترین سنی اتحاد کونسل کے 100 مفتیان کا ووٹوں کی خرید وفروخت کے خلاف اجتماعی اعلامیہ جاری 3 سال قبل تحریر کَردَہ ممتاز حیدر سنی اتحاد کونسل نے ووٹوں کی خریدوفروخت کیخلاف شرعی اعلامیہ جاری کر دیا اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ووٹ پر پیسے لینا حرام