اسلام آباد شمالی علاقوں میں بارشوں و سیلاب کے بعد سیاحتی ایڈوائزری جاری خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سیاحوں کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی۔سعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں