بین الاقوامی شمالی مقدونیہ میں نائٹ کلب میں خوفناک آتشزدگی،51 افراد ہلاک ،100 زخمی شمالی مقدونیہ (North Macedonia) کے قصبے کوچانی کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں 51 افراد ہلاک اور 100 کے قریب افراد زخمی ہو گئے۔ باغیAyesha Rehmani7 مہینے قبلپڑھتے رہیں