چنئی:سورج کا مطالعہ کرنے کے لیے بھیجے گئے ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارے (اسرو) کا پہلا شمسی ریسرچ مشن آدتیہ- ایل 1 کامیابی کے ساتھ تیسرے مدار میں داخل ہو گیا
بھارتی نے چندریان تھری چاند پر کامیابی سے اترنے کے بعد سورج کی جانب شمسی مشن آدتیہ ایل ون روانہ کر دیا ہے اسرو نے خلائی مشن لانچ کیا ہے،