بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے کہا ہے کہ رواں ماہ اپنے دورہ پاکستان کے دوران وہ پاک بھارت دو طرفہ تعلقات پر کوئی بات نہیں کریں گے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نےشنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر کے تحت خطے کے لوگوں کی ترقی

