تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے کہا ہے کہ الیکشن 2024 تمام دھاندلیوں کی ماں ہے، میں اب تک 5 الیکشن لڑ چکا ہوں، شوکت بسرا کا کہنا تھا
اسلام آباد ہائی کورٹ،پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کا انتخابی نتائج کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی