شوکت سنجرانی

senate
اسلام آباد

چیئرمین سینیٹ سینیٹر کا استعفیٰ لینے بیرون ملک سینیٹر کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(محمداویس)پاکستان میں سینیٹ کی تاریخ میں انوکھی تاریخ رقم ہوگئی،چیئرمین سینیٹ سینیٹر کا استعفیٰ لینے بیرون ملک سینیٹر کے گھر گئے ان سے ملاقات کی ان سے استعفیٰ لیا