لندن:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج لندن میں بادشاہ کی طرف سے معزز مہمانوں کے لیے دیے گئے استقبالیہ کے دوران عزت مآب بادشاہ چارلس III سے ملاقات کی۔مریم
سمرقند: وزیر اعظم شہباز شریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزئیوف نے آج ازبکستان کے شہر سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔