فیصل آباد شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ،چاق و چوبند دستے کی سلامی قصور قصور کا رہائشی پولیس کانسٹیبل دوران ڈیوٹی لاہور میں شہید ہوا،قصور میں ڈسٹرکٹ پولیس نے سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک کیا،قصور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی غنی محمود قصوری2 سال قبلپڑھتے رہیں