بین الاقوامی ایرانی حملوں کے خوف سے شیلٹرز میں کشیدگی، اسرائیلی شہریوں میں لڑائیاں ایرانی میزائل حملوں سے بچنے کے لیے اسرائیل کی بیشتر آبادی اس وقت شیلٹرز میں پناہ لیے ہوئے ہے، تاہم شیلٹرز کے اندر کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سعد فاروق8 گھنٹے قبلپڑھتے رہیں