قصور کرپشن بےنقاب کرنا صحافی کاجرم بن گیا،اعلی افسر کی جانب سے صحافی پر ایف آئی ار درج کروا دی گئی قصور بے نظیر انکم سپورٹ کی کرپشن بے نقاب کرنا صحافی کو مہنگا پڑ گیا،صحافی کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کروا دی گئی،قصور کی صحافی برادری کا احتجاجغنی محمود قصوری6 مہینے قبلپڑھتے رہیں