تازہ ترین سونا مزید مہنگا ہوگیا، تین روز میں فی تولہ 7200 روپے کا اضافہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے پر پاکستان میں بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔سعد فاروق7 مہینے قبلپڑھتے رہیں