بین الاقوامی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 81 شہید، 422 زخمی محصور غزہ میں صیہونی فوج کے حملے تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 81 فلسطینی شہید اور 422 افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیاسعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں