وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی، رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد اضافہ ہوا، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 39.26 فیصد
قصور مہنگائی کا نیا طوفان،پریشان عوام،حکمران مہنگائی سے انجان تفصیلات کے مطابق تین سال قبل شروع ہونے والے مہنگائی کے طوفان نے تھمنے کی بجائے شدت اختیار کر لی ہے

