تازہ ترین·کراچی جی ڈی اے نے عمرکوٹ کےضمنی انتخابات کا رزلٹ مسترد کردیا 2 مہینے قبل تحریر کَردَہ سعد فاروق جی ڈی اے کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صفدر علی عباسی نے عمرکوٹ میں ضمنی انتخابات میں دھاندلی زدہ رزلٹ کو مسترد کر دیا ۔