تازہ ترین ضیاء الدین بورڈ کا انٹر سال اول 2024 کے نتائج کا اعلان ضیاء الدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ (ZUEB) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ناصر انصار نے انٹرمیڈیٹ سال اول کے سالانہ امتحانات برائے 2024 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ باغیسعد فاروق10 مہینے قبلپڑھتے رہیں