اسلام آباد بشریٰ بی بی کا جیل میں طبی معائنہ کرانے سے انکار بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں پمز ہسپتال کی میڈیکل ٹیم سے طبی معائنہ کرانے سے انکار کر دیا۔ ذرائعسعد فاروق5 دن قبلپڑھتے رہیں