پاکستان کے کئی علاقوں میں بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے، کئی رابطہ سڑکیں بند ہو گئی ہیں، مالا کنڈ، لوئر دیر، چترال اور مانسہرہ
قصور کل سے قصور و گردونواح میں شدید بارش،فصلوں میں پانی کھڑا ہو گیا ،کچے مکانوں کو نقصان،ندی نالوں میں طغیانی،گہرے بادل تاحال موجود تفصیلات کے مطابق قصور اور گردونواح

