بینک آف پنجاب کے سی ای او ظفر مسعود نے لاہور میں تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپورٹ کے ذریعے عوام کی زندگی کو آسان بنائیں گے،
بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے