ن لیگ کی سابق ایم این اے عائشہ رجب بلوچ کی چیرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات جہانگیر خان ترین کی ملتان رہائش گاہ پر
عام انتخابات کے لئے مسلم لیگ ن نے گزشتہ روز فیصل آباد سے ٹکٹ جاری کئے تاہم ن لیگی رہنما طلال چودھری اور خاتون سابق رکن اسمبلی عائشہ رجب بلوچ

