اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ ججز نے اپنے ضمیر کے حساب سے نہیں بلکہ قانون کے مطابق انصاف کرنا ہوتا ہے اسلام آباد
قانونی ماہرین اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف سوشل میڈیا مہم سے متعلق پی ٹی آئی کی مہم پر حمایت میں سامنے آگئے- باغی ٹی وی :