اسلام آباد ڈنمارک میں قرآن مجید کی بےحرمتی، وزیراعظم شہباز شریف کا سخت ردعمل وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈنمارک میں عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو گہرا صدمہ پہنچایاممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں