اسلام آباد وزیر خارجہ بلاول کی روضہ امام حسین پر حاضری پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی روضہ امام حسین آمد ہوئی ہے بلاول بھٹو زرداری نے روضہ امام حسین پر مناجات پڑھیں،نماز بھی ادا کی ممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں