سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ہفتے کے روز النصر کو عرب کلب چیمپئنز کپ میں پہلی فتح دلانے کے بعد اپنے خاندان اور دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔ رونالڈو
کرسٹیانو رونالڈو نے بائیں پاؤں سے شاندار گول کر کے النصر کو عرب کلب چیمپئنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔پرتگالی اسٹار نے باکس کے اندر اینڈرسن ٹالیسکا سے