عازمین حج مناسک حج کے اگلے مرحلے میں میدان عرفات پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، عرفات میں فضا کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے فواروں کا استعمال کیا گیا ہے،عازمین حج
بہترین حج انتظامات کرنے پر ہم خادم الحرمین ملک سلمان بن عبدالعزیز ، ولیعہد محمد بن سلمان، وزیر حج توفیق بن فوزان اور حرمین الشریفین انتظامیہ کے سربراہ الشیخ عبدالرحمن