اسلام آباد بحرین ڈیفنس فورس کے چیف آف اسٹاف کا پاک فضائیہ ہیڈکوارٹرز کا دورہ بحرین ڈیفنس فورس کے چیف آف اسٹاف نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔سعد فاروق3 ہفتے قبلپڑھتے رہیں